Results 1 to 4 of 4

Thread: Ù…Ø+بٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Ù…Ø+بٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا

    Ù…Ø+بٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا
    یہ ھوتی ھے تو ھوتی ھے
    نہیں ھوتی تو جتنا بھی جتن کر لو،نہیں ھوتی
    کوئی اچھا اگر لگ جائے تو سب خامیاں اُسکی
    اچانک، خوبیوں کی اوڑھنی میں چُھپ سی جاتی ھیں
    زمانہ لاکھ سمجھائے سنبھل جاؤ
    وہ ایسا ھے وہ ویسا ھے
    سمجھ میں کچھ نہیں آتا
    سماعت اور بصارت کو سُجھائی کچھ نہیں دیتا
    سمجھ آتا Ú¾Û’ اُس لمØ+Û’
    کہ جب دامن میں لاکھوں چھید ھو جائیں
    کبوتر کے پروں کے ساتھ لپٹے
    سب عیاں جب بھید ھو جائیں
    Ù…Ø+بٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا
    یہ ھوتی ھے تو ھوتی ھے
    نہیں ھوتی تو جتنا بھی جتن کر لو،نہیں ھوتی

    فاخرہ بتول



    2dnmmf - Ù…Ø+بٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا

  2. #2
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: Ù…Ø+بٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا

    bhut khoob....

  3. #3
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: Ù…Ø+بٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا

    shukriya

    2dnmmf - Ù…Ø+بٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: Ù…Ø+بٌت میں کبھی دورائے کا امکاں نہیں ھوتا


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •